سہارنپور،12اکتوبر(ایجنسی) شریعت کی روشنی میں صحیح راہ دکھانے والے دارالعلوم سے جاری فتوے اب کتابی شکل میں مہیا ہوں گے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">دارالعلوم کے ذرائع نے ا ج یہاں بتایا کہ فتوؤں کی کتاب شائع کرنے کے لیے ادارے میں شعبہ ترتیب فتاوی قائم کیا گیا ہے۔